08 فروری ، 2015
کراچی.......ترجمان رینجرزکے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق محمودآبادسےگرفتارملزم عبدالرفیق کاتعلق ایم کیوایم سےہے،عبدالرفیق ایم کیوایم محمودآبادکاسیکٹرانچارج ہے،ترجمان نے مزید کہا کہ گرفتارملزم نےاسلحہ مختلف مقامات پرچھپارکھاتھا،اسلحہ امن خراب کرنےاورٹارگٹ کلنگ کیلیےاستعمال کیاجاتاتھا،ملزم بینک کی نوکری کی آڑمیں جرائم کی وارداتیں کرتاتھا۔