پاکستان
23 فروری ، 2015

کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں مطلع ابر آلود ،سردی میں اضافہ

کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں مطلع ابر آلود ،سردی میں اضافہ

کوئٹہ .....کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان کے متعدد اضلاع میں مطلع ابر آلود ہے، جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ وادی کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان کےبیشتر علاقوں میں مطلع ابرآلود ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کی ہے کوئٹہ میں گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں۔ آج سے کوئٹہ، ژوب اور قلات ڈویژن میں اکثر مقا ما ت پر گرج چمک کےساتھ بارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کاامکان ہے۔

مزید خبریں :