پاکستان
01 مارچ ، 2015

لاہور:ضلعی انتظامیہ اورلائیواسٹاک کی مشترکہ ٹیم کاچھاپا

لاہور:ضلعی انتظامیہ اورلائیواسٹاک کی مشترکہ ٹیم کاچھاپا

لاہور......لاہورمیں ضلعی انتظامیہ اورلائیواسٹاک کی مشترکہ ٹیم نےچھاپامار کر ایک ہزار750کلو گرام مضرصحت گوشت قبضے میں لے لیا۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کےمطابق ضلعی انتظامیہ اورلائیواسٹاک کی مشترکہ ٹیم نےنواں کوٹ اورجنوبی کینٹ کے علاقوں میں چھاپا مارااورایک ہزار750کلوگرام مضرِصحت گوشت قبضے میں لےکر4ملزموں کوحراست میں لےلیا،ملزموں کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :