پاکستان
02 مارچ ، 2015

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کا اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد...........قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس کی صدارت رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور کریں گے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں سندھ میں 5 کروڑ روپے کی بکتر بند گاڑیاں 17 کروڑ روپے میں خریدنے کا معاملہ شامل ہے۔ اجلاس میں آئی جی پولیس سندھ، ہوم سیکرٹری سندھ اور چیئرمین ایف بی آر کو بھی طلب کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :