02 مارچ ، 2015
کراچی........ کراچی کے لیاری میں مرزا آدم خان روڈ پردستی بم حملہ ہوا ہے ۔ بم حملےمیں بچہ جاں بحق جب کہ 7 افرادزخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔