07 مارچ ، 2015
اسلام آباد......میرحاصل بزنجو کا نام نئے چیئرمین سینیٹ کے لیے تجویز کیا گیا ہے،ان کا نام حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کی جانب سے تجویز کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں میرحاصل بزنجو کل وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے جبکہپیپلزپارٹی نے ڈپٹی چیئرمین کے لیے سینیٹرروبینہ رؤف خالد کو نامزد کیا ہے،روبینہ رؤف خالد کا تعلق خیبرپختون خوا سے ہے۔دوسری جانب وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی میرحاصل بزنجوسےٹیلیفونک بات چیت بھی ہو ئی ہے۔