دنیا
11 مارچ ، 2015

شمال مشرقی کولمبیا میں زلزلے کےجھٹکے

شمال مشرقی کولمبیا میں زلزلے کےجھٹکے

بوگوٹا.........شمال مشرقی کولمبیا میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت 6.6ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمال مشرقی کولمبیا میں زلزلے کےجھٹکے کی شدت 2.6 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز قصبہ اراٹوکا کے 14کلومیٹر شمال میں تھا، جبکہ زلزلہ 147کلومیڑ زیر زمین آیا تھا۔ زلزلے کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید خبریں :