پاکستان
11 مارچ ، 2015

رحمان ملک کا الطاف حسین سے ٹیلی فو ن پررابطہ

رحمان ملک کا الطاف حسین سے ٹیلی فو ن پررابطہ

کراچی..........پیپلز پارٹی کےرہنما اور سینیٹر رحمان ملک نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ٹیلی فو ن پر رابطہ کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق الطاف حسین نے رحمان ملک کو 90پر چھاپے اور رینجرز کی کارروائی کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے کارکن وقاص علی شاہ کے قتل کی تفصیلا ت بھی بتائیں۔رحمان ملک نے الطاف حسین اور ان کی ہمشیرہ کے گھر پر چھاپے کی مذمت کی۔

مزید خبریں :