11 مارچ ، 2015
کراچی........آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے کراچی شہر میں آج کی صورت حال کے پیش نظر کل بھی تمام پرائیویٹ اسکول بندرکھنے کا اعلان کیا ہے۔آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کل بھی شہر بھر کے تمام پرائیویٹ اسکول بند رہیں گے۔