پاکستان
12 مارچ ، 2015

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی کو پھانسی دیدی گئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی کو پھانسی دیدی گئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ........ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل کے ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل میں ملزم محمد صدیقی کو پھانسی دے دی گئی ہے، ملزم نے 2004میں 3افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔

مزید خبریں :