پاکستان
12 مارچ ، 2015

لاہور: تیز رفتاری کے باعث مسافر بس اُلٹ گئی، 10افراد زخمی

لاہور: تیز رفتاری کے باعث مسافر بس اُلٹ گئی، 10افراد زخمی

لاہور..........لاہور شادیوال چوک پر تیز رفتاری کے باعث مسافر بس اُلٹ گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے دوران 3خواتین سمیت 10افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :