25 مارچ ، 2015
کراچی.........کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار کئے گئے عامر خان سمیت 29ملزمان سے جے آئی ٹی تفتیش کرے گی۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے تحقیقات کے لئے مشترکہ تحیقاتی ٹیم کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،گرفتار کئے ملزمان میں عامر خان اور عمیر صدیقی بھی شامل ہیں۔