پاکستان
27 مارچ ، 2015

وزیراعظم کو پنجاب کےعلاوہ دیگرصوبےنظر نہیں آتے،پرویز خٹک

وزیراعظم کو پنجاب کےعلاوہ دیگرصوبےنظر نہیں آتے،پرویز خٹک

نوشہرہ.........وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو پنجاب کے علاوہ دیگر چھوٹے صوبے نظر نہیں آتے، وزیراعظم گورنرہاؤس سے باہر نکلتے نہیں تو انہیں نیا خیبر پختونخوا کہاں سے نظر آئے گا۔ پرویزخٹک کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم صوبے میں پیدا بجلی کے خالص منافع سے وسائل دینے کا اعلان کریں،صوبائی حکومت نے نظام کی تبدیلی، اداروں کی بحالی اور قانون سازی کی۔

مزید خبریں :