پاکستان
27 مارچ ، 2015

کراچی: لیاری لیمارکیٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ،4ملزمان ہلاک

کراچی: لیاری لیمارکیٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ،4ملزمان ہلاک

کراچی.......کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار کے ملزمان سے پولیس کا مبینہ مقابلہ ہوا ہے۔ایس ایس پی سٹی فداحسین جانوری کے مطابق لیاری کے علاقے لی مارکیٹ،فوٹولین اورکھارادر کھجورمارکیٹ میں پولیس اورگینگ وار کے ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں گینگ وار کے 4ملزمان ہلاک ہوگئے۔ چاروں ہلاک ملزمان سےاسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ملزمان کی لاشیں سول اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔

مزید خبریں :