پاکستان
28 مارچ ، 2015

13گاڑیاں قافلے کی شکل میں حدیدہ جا رہی ہیں:محصور پاکستانی

13گاڑیاں قافلے کی شکل میں حدیدہ جا رہی ہیں:محصور پاکستانی

صنعا.......یمنی دارالحکومت صنعا سے ایک محصور پاکستانی شہری نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 12سے 13گاڑیاں قافلے کی شکل میں حدیدہ جا رہی ہیں،حدیدہ سے پاکستانیوں کو وطن فوری روانہ کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں ۔پاکستانی شہری کا مزید کہنا تھا کہ سات آٹھ سو پاکستانی صنعا میں موجود ہیں،صنعا سے حدیدہ کا سفر تقریباً 5گھنٹے کا ہے ۔

مزید خبریں :