انٹرٹینمنٹ
31 مارچ ، 2015

ارشد وارثی ’جولی ایل ایل بی ‘کے سیکوئل میں کام کرنے کیلئے تیار

 ارشد وارثی ’جولی ایل ایل بی ‘کے سیکوئل میں کام کرنے کیلئے تیار

ممبئی ......بالی ووڈ کے جولی اداکار ارشد وارثی کی نیشنل ایوارڈ وننگ فلم ’’جولی ایل ایل بی‘‘ کا سیکوئل بنایا جا رہا ہے، جس میں ارشد وارثی پہلے کی طرح پریشان حال وکیل کا کرداد ادا کرینگے۔ارشد وارثی کا کہنا ہے پہلے حصہ ایک ہٹ اینڈ رن کیس کے گرد گھومتا ہے، اب سیکوئل میں ایک حقیقی زندگی کے مسائل پر مبنی ہوگا اور یہ پہلے سے کہیں زیادہ دلچسپ ہوگی۔فلم کیلئے مرکزی اداکارہ کی تلاش جاری ہے اور شوٹنگ کا آغاز اگست سے ہو رہا ہے۔

مزید خبریں :