پاکستان
01 اپریل ، 2015

لندن: محمدانورکورہاکردیاگیا،ذرائع ایم کیوایم

لندن: محمدانورکورہاکردیاگیا،ذرائع ایم کیوایم

لندن.......ایم کیوایم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما محمدانور کو رہا کر دیا گیا۔ ایم کیو ایم نے مزید کہا کہ محمد انور کو ضمانت پر رہا کیا گیا۔ واضح رہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیوایم کے 64سالہ رہنما محمد انور کو آج گرفتار کیا گیا تھا۔اس حوالے سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم رہنماؤں کے اعصاب توڑنے کیلئے جھوٹے الزامات کی بھر مار کی جارہی ہے، ایم کیو ایم کے رہنما اور کارکن فولادی اعصاب کے مالک ہیں، اس قسم کے ہتھکنڈوں سے ان کے اعصاب توڑے نہیں جا سکتے۔

مزید خبریں :