پاکستان
04 اپریل ، 2015

شرپسند عناصر کیخلاف سخت اور مکمل کارروائی کی جائیگی ،ڈی جی رینجرز

 شرپسند عناصر کیخلاف سخت اور مکمل کارروائی کی جائیگی ،ڈی جی رینجرز

کراچی..... ڈی جی رینجرز بلال اکبر نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر کےخلاف سخت اور مکمل کارروائی کی جائیگی ، عوام شرپسند عناصرپرنظررکھیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ٹارگٹ کلرز دہشتگردوں کی سیاسی سماجی مقامات پر جمع ہونے کی اطلاعات ہیں۔شہری جرائم پیشہ عناصر کی اطلاع ہیلپ لائن1101پر دیں۔ شرپسند عناصر کےخلاف سخت اور مکمل کارروائی کی جائیگی ۔انہوں نےعوام سے تعاون کی درخواست ہے۔شرپسند عناصر کےخلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔

مزید خبریں :