04 اپریل ، 2015
لندن.......برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلووےکا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹوایک انقلابی رہنما تھے،ذوالفقار علی بھٹوکی پھانسی کی مخالفت کرنےپرفخرہے۔ جارج گیلووے نے لندن میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ذوالفقاربھٹوبرصغیرکےعظیم ترین لیڈرزمیں سے تھے،ان پھانسی سےپاکستان کوبڑا نقصان پہنچا۔