05 اپریل ، 2015
اسلام آباد......پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے، پارلیمنٹ میں واپسی کااہم فیصلہعمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس عمران خان کی صدارت میں بنی گالا اسلام آباد میں اب بی جاری ہے ۔ پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں کل یمن کی صورت حال پرغورکیا جا ئے گا۔