پاکستان
15 اپریل ، 2015

قومی اسمبلی: پی ٹی آئی کے استعفوں پر فیصلہ کیا جائے، ایم کیو ایم

قومی اسمبلی: پی ٹی آئی کے استعفوں پر فیصلہ کیا جائے، ایم کیو ایم

اسلام آباد.........اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نے تحریک پیش کی ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین کے استعفوں پرفیصلہ کیا جائے، تحریک آئندہ نجی کارروائی کے دن ایوان میں پیش ہوگی۔ ایازصادق کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے ممبران کی تنخواہیں ابھی جاری نہیں کیں، آڈٹ سیکشن نے اعتراض کیا کہ استعفے قبول کرنا پڑگئے تو ریکوری کیسے ہوگی؟

مزید خبریں :