پاکستان
16 اپریل ، 2015

پاک فضائیہ کا میراج طیارہ سونمیانی کے قریب گرکر تباہ

پاک فضائیہ کا میراج طیارہ سونمیانی کے قریب گرکر تباہ

کراچی.....پاک فضائیہ کا میراج طیارہ سونمیانی کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کا میراج طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے سونمیانی میں گرکرتباہ ہوگیا۔حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

مزید خبریں :