16 اپریل ، 2015
کوئٹہ......کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی فورس کے 25نوجوان زہریلا کھانا کھانے سے بے ہوش ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زہریلے کھانے سے بے ہوش ہونے والے اہلکاروں کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر سول اسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے۔