پاکستان
17 اپریل ، 2015

کوئٹہ میں جمعہ کی مناسبت سے سیکیورٹی ہائی الرٹ

کوئٹہ میں جمعہ کی مناسبت سے سیکیورٹی ہائی الرٹ

کوئٹہ ........کوئٹہ میں جمعہ کی مناسبت سے سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے ایک ہزار سے زا ئد اہلکار ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔ایس ایس پی آپریشنز اعتزاز گورایا نے جیو نیوز کو بتایاکہ کوئٹہ میں سیکیو ر ٹی ہائی الرٹ ہے پولیس بی سی اور سول کپڑوں میں تقریبا ایک ہزار سے زا ئد اہلکا ر تعینات کئےگئے ہیں جبکہ خصوصی ناکہ جات،پٹرولنگ اور ا سنیپ چیکننگ کا سلسلہ بھی جاری ہے شہر کے 35چر چ،امام بارگاہوں اور مساجد پر بھی نفری تعینات کی گئی ہے نماز کے اوقات میں نمازیوں کو چیکننگ کے بعد داخلے کی اجازت دی جائے گی۔

مزید خبریں :