پاکستان
17 اپریل ، 2015

جامشورو : انڈس ہائی وے پر سن کے قریب کار الٹ گئی ، 5افرادجاں بحق

جامشورو : انڈس ہائی وے پر سن کے قریب کار الٹ گئی ، 5افرادجاں بحق

جامشورو .......جامشورو کے نزدیک انڈس ہائی وے پر سن کے قریب کار الٹ گئی جس سے 5افرادجاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور2بچےبھی شامل ہیں۔ حادثے کا شکار ہونےوالےا فراد سیہون سے حیدر آباد آرہے تھے۔

مزید خبریں :