پاکستان
17 اپریل ، 2015

سندھ ہائیکورٹ میں چنگچی رکشوں کے خلاف درخواست کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ میں چنگچی رکشوں کے خلاف درخواست کی سماعت

کراچی........سندھ ہائیکورٹ نے چنگچی رکشوں پر پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔سندھ ہائیکورٹ میں چنگچی رکشوں کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ نے چنگچی رکشوں پر پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے چنگچی رکشوں پرپابندی کے خلاف درخواست پرحکم امتناع جاری کر رکھا تھا۔

مزید خبریں :