پاکستان
18 اپریل ، 2015

بیرون ملک مقیم لوگوں کے بھی ووٹ ڈالے جارہے ہیں،عمران اسماعیل

بیرون  ملک مقیم لوگوں کے بھی ووٹ ڈالے جارہے ہیں،عمران اسماعیل

کراچی.......پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ جو لوگ عرصے سے ملک سے باہر مقیم ہیں ان کے بھی ووٹ ڈالے جارہے ہیں،پیپلزپارٹی سے ووٹ لینے کبھی نہیں گیا۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں رینجرز پراعتماد ہے،کنورنوید جمیل نے بائیومیٹرک مشین کی مخالفت کی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ایک پولنگ اسٹیشن ایسا ہے جو اے پی ایم ایس او کا دفتر ہے،یہ لوگ ہر بار قانون کی آڑ لیتے ہیں۔

مزید خبریں :