پاکستان
18 اپریل ، 2015

حلقہ 246 کے افراد کے شناختی کارڈ زبردستی چھینے جارہے ہیں، علی زیدی

حلقہ 246 کے افراد کے شناختی کارڈ زبردستی چھینے جارہے ہیں، علی زیدی

کراچی........پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ اطلاع ہے کہ حلقہ 246 کے افراد کے شناختی کارڈ چھینے جارہے ہیں۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےعلی زیدی کا کہنا تھا کہ لوگوں کے شناختی کارڈز کون چھین رہاہے؟ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پولنگ بوتھ سے باہر آنےوالے ووٹرز کی چیکنگ کی جائے۔

مزید خبریں :