کھیل
20 اپریل ، 2015

راولپنڈی پولو گراونڈ میں ری ماونٹ پولو کپ چیمپئن شپ کافائنل

راولپنڈی پولو گراونڈ میں ری ماونٹ پولو کپ چیمپئن شپ کافائنل

راولپنڈی.......ری ماؤنٹ پولو کپ چیمپئن شپ کے فائنل میں ریماؤنٹ مرون نے آمیر سپلائی کور کو ہرا کر 2015 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا آئی ایس پی آر کے مطابق، چودہ مارچ سے جاری ری ماونٹ پولو چیمپئن شپ میں پاک فضائیہ سمیت 8 ٹیموں نے حصہ لیا، ٹورنمنٹ کے فائنل میں ری ماونٹ میرون نے آرمی سپلائی کور کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا، اس موقع پر مہمان خصوصی کور کمانڈر 10 کور لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ نے فاتح اور دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم میں انعامات تقسیم کیے۔

مزید خبریں :