پاکستان
25 اپریل ، 2015

نیپال زلزلہ متاثرین کیلئے کل امداد ی سامان بھجوایا جائیگا،آئی ایس پی آر

نیپال زلزلہ متاثرین کیلئے کل امداد ی سامان بھجوایا جائیگا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی.......آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نیپال زلزلہ متاثرین کیلئے کل امداد ی سامان بھجوایا جائے گا،متاثرین کے لیے کل 4سی 130طیاروں کے ذریعے سامان بھجوایا جائے گا،امدادی سامان میں کھانے پینے کی اشیا،200 ٹینٹس، 600 کمبل بھجوائے جائیں گے جبکہ پاک فوج کی ٹیم خصوصی طور پرملبے میں دبے افرادکی تلاش میں مہارت رکھتی ہےاس لبے خصوصی سرچ اور ریسکیو ٹیمیں بھی بھجوائی جائیں گی۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ 30 بستروں کے اسپتال کے ساتھ اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کی ٹیم بھی جائے گی،سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم خصوصی ریڈار، کنکریٹ کٹر بھی ساتھ لے کر جائے گی۔

مزید خبریں :