27 اپریل ، 2015
سلام آباد.......ن لیگ کی رہنما انوشہ رحمان نے کہاہے کہ تحریک انصاف منظم دھاندلی کے حوالے سے کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکی، جوڈیشل کمیشن نے ایک بار پھر بیانات کے ساتھ شواہد اور گواہ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔