09 مئی ، 2012
کراچی…ناظم امتحانات انوار احمد زئی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے۔ناظم امتحانات نے یہ اعلان سپلا کی جانب سے بائیکاٹ کی کال واپس لینے کے بعد کیا، سندھ پر وفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے بائیکاٹ کی واپسی پر آمادگی وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی یقین دہانی کے بعد کی ۔