09 مئی ، 2012
نوشہرہ…نوشہرہ کے اکوڑہ خٹک قبرستان کے قریب ایک اوردھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق اس دھماکے کے نتیجے میں12افراد زخمی ہوئے ہیں۔