Geo News
Geo News

پاکستان
18 مئی ، 2015

تلہ گنگ:کوچ اور ٹرک تصادم،خواتین،بچوں سمیت 20افرادزخمی

تلہ گنگ:کوچ اور ٹرک تصادم،خواتین،بچوں سمیت 20افرادزخمی

مانسہرہ.......تلہ گنگ کے کوٹ سارنگ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم سے خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے۔ رئسکیو ذرائع کے مطابق تلہ گنگ کے علاقے کورٹ سارنگ کے قریب مانسہرہ سے کراچی جانے وا لی مسافر کوچ اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو گورنمنٹ سٹی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :