پاکستان
10 مئی ، 2012

بجلی بحران: صدر نے مصروفیات منسوخ اور ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

بجلی بحران: صدر نے مصروفیات منسوخ اور ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد … ملک میں جاری بجلی کے بحران پر صدر آصف علی زرداری نے اپنی تمام مصروفیات منسوخ کردیں اور آج رات ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ صدارتی ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے ملک میں جاری بجلی کے بحران پر اہم اجلاس آج رات طلب کیا ہے۔ اجلاس میں پانی و بجلی، پیٹرولیم اور خزانہ کے وزراء اور وزارت کے حکام کے علاوہ دیگر اہم افراد شرکت کریں گے۔

مزید خبریں :