پاکستان
25 مئی ، 2015

ڈیرہ بگٹی میں دو دھماکے ،سات بکرےہلاک

 ڈیرہ بگٹی میں دو دھماکے ،سات بکرےہلاک

ڈیرہ بگٹی .......بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں دو دھماکے ہوئے ہیں ۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ پیرکوہ کےعلاقے میں ایک مکان کےقریب ہوا، جس سے مکان کی دیواروں کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ادھر تحصیل سوئی کے علاقے میں سڑک کنارے بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کی زد میں آ کر سات بکرےہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :