پاکستان
27 مئی ، 2015

کالا باغ ڈیم کی طرح اقتصادی راہ داری کا نیا روٹ نہیں بننے دیں گے:اسفندیارولی

کالا باغ ڈیم کی طرح اقتصادی راہ داری کا نیا روٹ نہیں بننے دیں گے:اسفندیارولی

چارسدہ........اے این پی کے صدر اسفندیار ولی خان نے جس طرح کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیا اسی طرح پاک چین راہداری کے نئے روٹ کو نہیں بننے دیں گے۔ چارسدہ اسپورٹس اسٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسفندیار ولی نے کہا کہ وفاقی حکومت پاک چین اقتصادی راہداری کا روٹ تبدیل کر کے فاٹا اورخیبر پختون خوا کے عوام کو احساس محرومی میں مبتلا کررہی ہے۔اگر عوام کی محرومیاں دورنہ کی گئیں تو وفاق کو ننقصان ہوگا، بلدیاتی انتخابات میں صرف پولنگ ایجنٹس اور پولنگ آفیسرز کے نتائج قبول ہوں گے۔ دس دن بعد کے نتائج قبول نہیں کیے جائیں گے۔

مزید خبریں :