پاکستان
27 مئی ، 2015

ایگزیکٹ کے 34 اکاؤنٹس سے پیسوں کی منتقلی اور نکالنے پرپابندی

ایگزیکٹ کے 34 اکاؤنٹس سے پیسوں کی منتقلی اور نکالنے پرپابندی

کراچی.......ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے متعلقہ بینکوں میں موجود 34 اکاؤنٹس سے رقم نکالنے کی پابندی کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ایف آئی اے نے مختلف بینکوں کو خط لکھ کر ہدایت دی ہے کہ ایگزیکٹ کے 34 اکاؤنٹس سے پیسوں کی منتقلی اورنکالنے پرپابندی لگائی جائے،خلاف ورزی کرنے پر بینک کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

مزید خبریں :