پاکستان
28 مئی ، 2015

ایگزیکٹ اسکینڈل: دیگر امریکی اداروں سے بھی تعاون مانگا ہے، سفیر

ایگزیکٹ اسکینڈل: دیگر امریکی اداروں سے بھی تعاون مانگا ہے، سفیر

واشنگٹن..........امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہاہےکہ ایف بی آئی کے علاوہ دیگر امریکی سیکیورٹی اداروں سے بھی ایگزیکٹ اسکینڈل پر تعاون کے لیے کہاگیاہے۔ واشنگٹن میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کیس کے کچھ اور پہلو بھی ہیں جن میں امریکا مدد کررہاہے۔

مزید خبریں :