29 مئی ، 2015
لاہور........لاہور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم لاہور کے اطراف سے 8مشکوک افراد حراست میں لے لیے ۔اب سے کچھ دیر بعد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ ہو گا۔ جسے دیکھنے کیلئے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد اسٹیڈیم کا رخ کر رہی ہے۔