پاکستان
30 مئی ، 2015

مستونگ واقعےمیں بھارتی ایجنسی’را‘ملوث ہے،وزیرداخلہ بلوچستان

مستونگ واقعےمیں بھارتی ایجنسی’را‘ملوث ہے،وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ ......وزیرداخلہ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے کہاہے کہ مستونگ واقعےمیں بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘ ملوث لگتی ہے ۔واقعہ مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی جھنڈالہرائےجانےکےبعد پیش آیا۔کوئٹہ میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مستونگ واقعہ صوبوں میں موجود دو قوموں کو لڑانے کی سازش ہے۔

مزید خبریں :