پاکستان
30 مئی ، 2015

سانحہ مستونگ کےبعد ایف سی کا سرچ آپریشن،2شرپسند ہلاک

سانحہ مستونگ کےبعد ایف سی کا سرچ آپریشن،2شرپسند ہلاک

کوئٹہ .....سانحہ مستونگ کے بعد ایف سی نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ،اس دوران 2شرپسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔مستونگ میں دہشتگردوں کے ہاتھوں 20سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ایف سی نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے،جس میں 2 سو اہلکار حصہ لے رہے ہیں ۔ایف سی ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن مستونگ،کھڑچہ اور مختلف علاقوں میں جاری ہے۔

مزید خبریں :