05 جون ، 2015
لاہور.........نئے وفاقی بجٹ پر لاہور کے صنعتکاروں اورتاجروں نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایک طبقے نے موجودہ حالات میں اسے متوازن بجٹ قرار دیا ہے، دوسرے طبقے کا کہنا ہے کہ بے روزگاری سمیت اہم ایشوز کو نظرانداز کردیا گیا ہے۔