پاکستان
05 جون ، 2015

بجٹ میں امیروں پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا گیا، غریبوں پر نہیں، محمد زبیر

بجٹ میں امیروں پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا گیا، غریبوں پر نہیں، محمد زبیر

اسلام آباد........چیئرمین نجکاری کمیشن و وزیر مملکت زبیر عمر کہتے ہیں کہ بجٹ میں امیروں پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا گیا غریبوں پر نہیں تاہم تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ بالواسطہ ٹیکسوں کے ذریعے غریبوں پر بوجھ بڑھایا گیا ہے۔ایم کیوا یم کے رشید گوڈیل کہتے ہیں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 20فیصد بڑھانی چاہیے تھیں۔

مزید خبریں :