دنیا
12 مئی ، 2012

منیلا کے مضافات میں آتشزدگی، 2افراد ہلاک، متعدد بے گھر

منیلا کے مضافات میں آتشزدگی، 2افراد ہلاک، متعدد بے گھر

منیلا… فلپائنی شہر منیلا کے مضافاتی علاقے میں آگ لگنے سے کئی مکانات جل گئے، وا قعے میں دو افراد لاپتہ جبکہ دس ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق علاقے میں پانی کی کمی کی وجہ سے آگ بجھانے میں مشکلات پیش آرہی ہیں جبکہ لوگوں کو مکانات سے باہر نکالنے کے لیے بھی بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔آگ لگنے سے تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :