پاکستان
26 جنوری ، 2012

عظمی ایوب کیس، پاک فوج کی اجازت سے مرکزی ملزم گرفتار

عظمی ایوب کیس، پاک فوج کی اجازت سے مرکزی ملزم گرفتار

اٹک… پشاور پولیس نے عظمیٰ ایوب زیادتی کیس کا مرکزی ملزم اٹک سے گرفتار کر لیا ہے۔ تقریباً ایک سال قبل نائب صوبیدار میاں نصیب اللہ نے کرک کے علاقے تخت نصرتی میں عظمیٰ ایوب کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ نائب صوبیدار میاں نصیب اللہ کی تعیناتی کھاریاں میں ہے اور اسے پاک فوج کی اجازت سے گرفتار کیا گیا۔

مزید خبریں :