13 مئی ، 2012
پشاور…پشاور میں رنگ روڈ پر مال منڈی کے قریب دھماکا ہوا ہے ۔ پولیس کے مطابق دھماکا پولیس چوکی کے قریب ہوا ، پولیس پوسٹ کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر لیا ،امدادی ٹیمیں دھماکے کی جگہ روانہ ہو گئی ۔