دنیا
13 مئی ، 2012

ملک کا 75 فیصد انتظام مقامی پولیس سنبھالے گی، افغان صدر

ملک کا 75 فیصد انتظام مقامی پولیس سنبھالے گی، افغان صدر

کابل … افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ اب ملک کا 75 فیصد انتظام مقامی پولیس ہی سنبھالے گی۔ صدارتی آفس سے جاری بیان کے مطابق صوبہ کپیسا جہاں 122 فرانسیسی اہلکار موجود ہیں اب وہاں افغان پولیس انتظام سنبھالے گی جبکہ ملک کا 75 فیصد انتظام بھی مقامی پولیس ہی سنبھالے گی۔

مزید خبریں :