15 مارچ ، 2025
وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا۔
وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے ارکان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے نئے وزراء سے حلف لیا۔
پیرزادہ عمران احمد شاہ نے وفاقی وزیر جبکہ ارمغان سبحانی اور شذرا منصب نے وزیرمملکت کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔