پاکستان
10 جولائی ، 2015

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آرمی چیف جنرل راحیل سے ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آرمی چیف جنرل راحیل سے ملاقات

اسلام آباد......وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں آئی ڈی پیز کی بحالی اور فاٹا کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جی ایچ کیو راول پنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں فاٹا میں ترقیاتی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :